Posts

Image
شام دمشق غوطہ ایک طرف تو حدیث شریف میں نام بنام کی گئی پیش گوئیاں پوری ہونے کی طرف جارہی ہیں اور دوسری طرف دجل و فریب کا وہ بازار گرم ہے کہ شیطان کو بھی تعجب ہے کہ شتونگڑے تو مجھ سے بھی آگے چلے گئے ہیں۔ دمشق دنیا کا وہ شہر تھا جس کی دو خصوصیتیں مشہور چلی آتی تھیں۔ ایک تو یہ کہ جب سے بنا ہے آباد چلا آرہا ہے۔ دوسرے جب سے آباد ہوا ہے دارالحکومت چلا آرہا ہے۔ اس قدیم انسانی تہذیب کے وارث شہر کے ساتھ ایک سرسبز و شاداب خطہ ہے جسے قدیم جغرافیہ دان دنیا کے چار ممتاز ترین خوبصورت مقامات میں سے ایک کہتے تھے۔ اب جیسے جیسے بحریہ طبریہ خشک ہوتا جارہا ہے ویسے ویسے یہ مقام بھی سرسبزی کے بجائے جھاڑ جھنکاڑ میں بدلتا جارہا ہے۔ حدیث شریف میں تین مقامات کے متعلق واضح احادیث آئی ہیں: شام، دمشق، غوطہ۔ شام ملک ہے، دمشق شہر اور غوطہ ایک بستی ہے۔ شام کے متعلق حدیث سن لیجیے پھر دمشق اور غوطہ کے متعلق بھی دیکھ لیجیے گا۔ ترمذی شریف میں روایت ہے کہ جب شام میں خیر نہ ہوگی (وہ شر و فساد کے خوگروں کے ہاتھ تباہ و برباد ہوجائے گا) تو پھر تم میں بھی کوئی خیر نہ رہے گی۔‘‘ دمشق اور اس کے مضافات کے متعلق مسند احمد

Shahbaz Shareef Runing on road Without Protocol In London ||2018

Image

Ramzan Transmition Junaid Jamshed And Waseem Badami YouTube

Image

Laggat bazi PRANK By P4 Pakao 2018 YouTube Must Watch in 2018

Image

Oria Maqbool JAn Sahib KA Mooaqaf RHAm Khan KI kitab Per Latest 2018

Image

mera ghaflat mein dooba dil badal de 2018

Image